Post Type :
Quotes
Title :
 
Description :
نماز کے لئے کھڑے ہو تو یاد رکھو کہ بارگاہِ اِلٰہ میں کھڑے ہو۔ اور اللہ تعالیٰ تمہیں ضرور دیکھ رہا ہے۔ نماز ہمیشہ خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کرو۔ نمازمیں معراج ہے اور معراج دیدارِ حق ہے۔ نماز تحفۂ معراج الٰہی ہے۔ نماز اہل ایمان کی علامت ہے۔ کبھی بھی نماز ترک کرنے کی غلطی مت کرو۔ کافر و مسلمان میں فرق نماز کا ہے۔ مسلمان نماز ادا کرتا ہے اور کافر نماز ترک کرتا ہے۔
By :
 
Created at :
2022-05-22 04:28:50