Post Type :
Hadees
Title :
کلمہ شریف کی اہمیت
Description :
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایمان کے ستر سے کچھ اوپر شعبے ہیں سب سے افضل (شعبہ) لا الہ الا اللہ (اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں) کا اقرار، سب سے کمزور (شعبہ) راستے سے ہڈی (کوئی تکلیف دہ چیز) کا ہٹانا اور حیاء ایمان کا ایک حصہ ہے۔ (سنن ابی داود ،جلد سوئم کتاب السنۃ :4676
By :
 
Created at :
2020-12-06 03:56:57