Post Type :
Quotes
Title :
بشر کی شکل میں اندھوں کو کیا معلوم ہوتا ہے بشر کی شکل میں اندھوں کو کیا معلوم ہوتا ہے یہ وہ آئینہ ہے جس میں خود خدا معلوم ہوتا ہے نَفُخْتُ فِیہِ رُوحِی کا زیور زیب تن کر کے کوئی معشوق پردے میں چھپا معلوم ہوتا ہے بس اے شہزادی پردہ نشیں اب کھول دے گھونگھٹ چھپانا اچھی صورت کا بُرا معلوم ہوتا ہے
Description :

By :
 
Created at :
2022-05-22 05:22:12